جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے اب سے کُچھ دیر قبل مُلک میں مارشل لا لگانے کا اعلان کیا ہے۔ رات گئے ایک قومی نشریاتی ادارے پر اپنے خطاب کے دوران جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے کہا کہ ’یہ اقدام ملک کو شمالی کوریا کی کمیونسٹ قوتوں سے بچانے اور … جنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا پڑھنا جاری رکھیں