خضدار سے 2 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد،اورماڑہ سے لاپتہ نوجوان بازیاب

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ دونوں لاشوں کی شناخت عابد حسین ولد غلام حسین عمرانی اور مستی خان ولد گوہر خان لوٹانی سکنہ زہری کے نام سے ہوگئی ہیں۔ خضدار کے زہری گزان کوچو میں روڈ سے … خضدار سے 2 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد،اورماڑہ سے لاپتہ نوجوان بازیاب پڑھنا جاری رکھیں