کراچی میں چینی شہریوں پرحملہ ،جاوید بلوچ وگل نسا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی میں ایئرپورٹ سگنل پر خود کش دھماکے کے واقعہ میں گرفتار جاویدبلوچ اور گل نساسے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ نے ملزمان سے تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ … کراچی میں چینی شہریوں پرحملہ ،جاوید بلوچ وگل نسا سے تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پڑھنا جاری رکھیں