اوتھل، گوادر و کراچی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں مزید 8 افراد جبراً لاپتہ

بلوچستان میں فوجی آپریشن کے نام سے جاری فوجی جارحیت کے دوران جبری گمشدگیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز اوتھل، جیونی اور کراچی سے فورسز نے مزید 8 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے جبکہ ایک شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔ اوتھل سے لاپتہ ہونے والے تمام ایگری کلچرل … اوتھل، گوادر و کراچی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں مزید 8 افراد جبراً لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں