صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے جبری طور پر لاپتہ

پاکستان دارلحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی اور یوٹیوبر مطیع اللہ جان کو ریاستی اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ اس سلسلے میں مطیع اللہ جان کے بیٹے نے تھانہ جی نائن میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں اُن کے بیٹے کی جانب سے الزام عائد کیا گیا … صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے جبری طور پر لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں