قلات میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں قلات میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکاروں کی ہلاکت ذمہ ادری قبول کرلی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات کے علاقے ہربوئی میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف آئی … قلات میں پاکستانی فوج کے 10 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں