تربت میں سیمینار: ریاست کی 2پالیسیاں ہیں، ایک بلوچ وسائل کی لوٹ مار ، دوسرا بلوچ کی نسل کشی، ڈاکٹر ماہ رنگ

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں شہید بالاچ مولابخش کی برسی پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار شہید فدا چوک تربت پر منعقد ہوا، جس میں مختلف طبقہ فکر کے افراد، وکلاء، اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تربت سیمینار میں کوئٹہ … تربت میں سیمینار: ریاست کی 2پالیسیاں ہیں، ایک بلوچ وسائل کی لوٹ مار ، دوسرا بلوچ کی نسل کشی، ڈاکٹر ماہ رنگ پڑھنا جاری رکھیں