آواران: جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے دھرنا ساتویں روز سے جاری

بلوچستان کے علاقے آواران میں پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ساتویں روز سے جاری ہے۔ آج دھرنے کو ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ دلجان کی باحفاظت بازیابی کیلئے یہ دھرنا 18 نومبر کو شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔ اسی سلسلے میں کل سے آواران میں … آواران: جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے دھرنا ساتویں روز سے جاری پڑھنا جاری رکھیں