کرم میں مسلح افراد کاگاڑیوں پر فائرنگ، 38 افراد ہلاک، فورسز اہلکار بھی شامل

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں اطلاعات ہیں کہ مسلح افراد نے مبینہ طور پرمسافر بسوں پر فائرنگ کی جس سے کم از کم 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کے مطا بق … کرم میں مسلح افراد کاگاڑیوں پر فائرنگ، 38 افراد ہلاک، فورسز اہلکار بھی شامل پڑھنا جاری رکھیں