آواران : لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے جاری دھرنامطاہرین کیساتھ ہیں ، بی ڈبلیوایف

بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ آواران میں لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے جاری دھرنامطاہرین کیساتھ ہیں ۔ بلوچ ویمن فورم کی مرکزی ترجمان کا کہنا ہے کہ دلجان بلوچ 12 جون 2024ء سے آواران تیرتیج سے لاپتہ ہے، اس دن سے آج تک ان … آواران : لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے جاری دھرنامطاہرین کیساتھ ہیں ، بی ڈبلیوایف پڑھنا جاری رکھیں