بلوچستان بھر میں 45 حملوں میں قابض فوج کے میجر سمیت 20 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،براس

بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے ترجمان بلوچ خان نے کہا ہے کہ بلوچ راجی آجوئی سنگر (براس) کے سرمچاروں نے بلوچستان بھر میں 42 مختلف مقامات پر قابض پاکستانی فوج، عسکری تنصیبات، گیس پائپ لائن، معدنیات لیجانے والی گاڑیوں، خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور نام نہاد ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو 45 مختلف حملوں … بلوچستان بھر میں 45 حملوں میں قابض فوج کے میجر سمیت 20 اہلکار ہلاک کردیئے گئے ،براس پڑھنا جاری رکھیں