وڈھ کراڑو : ریاستی ڈیتھ اسکواڈ قافلے پر حملہ ،4 افرادہلاک

نیوز اپ ڈیٹ : بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کارندہ مہراللہ محمد حسنی کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے و فائرنگ سے 4 افرادہلاک ہو گئے۔ تاہم ریسکیو ذرائع نے دعویٰ کیا کہ مہراللہ ابھی تک کہیں نظر نہیں آرہے ہیں۔ واقع کے بعد کوئٹہ … وڈھ کراڑو : ریاستی ڈیتھ اسکواڈ قافلے پر حملہ ،4 افرادہلاک پڑھنا جاری رکھیں