غزہ اور لبنان کی صورت حال پر ریاض میں عرب اسلامک سمٹ شروع

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق، غزہ اور لبنان کی جنگ اور خطے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کے لیے پیر کو ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاری کے لیے عرب اور اسلامی ممالک کے رہنما سعودی عرب پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ اکتوبر 2024 کے آخر میں، سعودی وزارتِ … غزہ اور لبنان کی صورت حال پر ریاض میں عرب اسلامک سمٹ شروع پڑھنا جاری رکھیں