آواران : دلجان بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف 18نومبر کو ریلی نکالیں گے، لواحقین کی پریس کانفرنس

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے آواران پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آج ایک مہینہ گزر چکا ہے ضلعی انتظامیہ اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہی ہے۔ ہمارے لئے یہ صورتحال ناقابل برداشت ہو چکی ہے۔ ہم نے اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے … آواران : دلجان بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف 18نومبر کو ریلی نکالیں گے، لواحقین کی پریس کانفرنس پڑھنا جاری رکھیں