کراچی: چینیوں پرخود کش حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ نوجوان و سہولت کار خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ

پاکستان کے صوبہ سندھ کے وزیر داخلہ نے کراچی میں ایئرپورٹ سگنل پر چینیوں پر خود کش حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ نوجوان اور سہولت کار خاتون کی گرفتار ی کا دعویٰ کیا ہے ۔ واضع رہے کہ ماسٹر مائنڈ قرار دیئے جانے والے نوجوان جاوید بلوچ سکنہ وندر کو فورسز نے 16 اکتوبر 2024 … کراچی: چینیوں پرخود کش حملے میں ملوث ماسٹر مائنڈ نوجوان و سہولت کار خاتون کی گرفتاری کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں