مند: گھروں پر فوجی قبضے کے خلاف دھرنا جاری، بلوچ وومن فورم سربراہ کی شرکت

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند مھیر میں پاکستانی فوج کے گھروں پہ قبضے کے خلاف دھرنا آج دسویں روز بھی جاری ہے۔ آج بلوچ وومن فورم کے سربراہ ڈاکٹر شلی مند پہنچ گئے جہاں انہوںنے دھرنا گاہ میں شرکت کرکے شرکا سے اظہار یکجہتی کی ۔ پچھلے دس دنوں سے جاری دھرنے کے … مند: گھروں پر فوجی قبضے کے خلاف دھرنا جاری، بلوچ وومن فورم سربراہ کی شرکت پڑھنا جاری رکھیں