مند میں گھروں پر فوج کے قبضے کیخلاف روڈ بلاک دھرناجاری، مذاکرات ناکام

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایران سے متصل علاقے مند مھیرمیں گھروں پر پاکستانی فوج کے قبضے کیخلاف روڈ بلاک دھرنا 9 دنوں سے جاری ہے۔ گزشتہ شب دھرنا شرکا کے ساتھ ایف سی بریگیڈیر تمپ اور ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں علاقائی معتبرین نے مزاکرات کئے ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا کہ پہلے پہل … مند میں گھروں پر فوج کے قبضے کیخلاف روڈ بلاک دھرناجاری، مذاکرات ناکام پڑھنا جاری رکھیں