ضلع کونسل حب کے وائس چیئرمین کمال خان محمد حسنی لاپتہ

بلوچستان کے صنعتی شہر حب کے ضلع کونسل کے وائس چیئرمین کمال خان محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے۔ اہلخانہ کے مطابق واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہاہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے ایک … ضلع کونسل حب کے وائس چیئرمین کمال خان محمد حسنی لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں