فہیم بلوچ بی این ایم کے خارجہ سیکریٹری منتخب ہوگئے

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چوتھے مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں سابق خارجہ سیکریٹری کے استعفیٰ کے نتیجے میں خالی ہونے و الے عہدے کے لیے ’ فہیم بلوچ ‘ بی این ایم کے خارجہ سیکریٹری منتخب کرلیے گئے۔ اس سے قبل وہ بی این ایم کے شعبہ امور خارجہ کے … فہیم بلوچ بی این ایم کے خارجہ سیکریٹری منتخب ہوگئے پڑھنا جاری رکھیں