ماما قدیر جہد مسلسل کی علامت ہیں، خوف زدہ کرنے کی کوششیں ناکام ہونگی، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

بلوچ قوم پرست رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کو نذر آتش کرنے کے عمل کو پاکستان کی ریاستی دہشت گردی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست ماما قدیر بلوچ کی انتھک جدوجہد اور ثابت قدمی سے خوفزدہ ہو کر اسے … ماما قدیر جہد مسلسل کی علامت ہیں، خوف زدہ کرنے کی کوششیں ناکام ہونگی، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ پڑھنا جاری رکھیں