راولپنڈی سے جبری لاپتہ 10 بلوچ طلبا کی فوری بازیابی کیلئے ریاستی اداروں کو 24 گھنٹے کی الٹی میٹم

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏بلوچستان ایک پسماندہ صوبہ ہونے کے ساتھ تعلیمی بحران کا بھی شکار ہے، جہاں تعلیمی اداروں کا معیار اپنی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے۔ تعلیمی اداروں کے اندر ریاستی سیکورٹی اداروں کی موجودگی، طلبہ کا ہاسٹلز … راولپنڈی سے جبری لاپتہ 10 بلوچ طلبا کی فوری بازیابی کیلئے ریاستی اداروں کو 24 گھنٹے کی الٹی میٹم پڑھنا جاری رکھیں