مستونگ میں فورسزپر حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد7 ہوگئی،5 بچے شامل

: نیوزاپ ڈیٹ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز پر ہونے والے بم دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔ اسکول کے بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس دعوے کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد … مستونگ میں فورسزپر حملہ ، ہلاکتوں کی تعداد7 ہوگئی،5 بچے شامل پڑھنا جاری رکھیں