سینیٹ عملے پر تشدد کا الزام : اختر مینگل و دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے عملے کو زدوکوب کیا۔ اختر مینگل سمیت بی این پی کے دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ … سینیٹ عملے پر تشدد کا الزام : اختر مینگل و دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں