ترک صدر کے اتحادی رہنما کا کرد رہنما عبداللہ اوکلان کی رہائی کا مطالبہ

ترک صدر کے ایک دائیں بازور کے اتحادی نے علیحدگی پسند رہنما عبداللہ اوکلان کو تشدد ترک کردینے کی صورت میں، معاف کردینے کی تجویز پیش کی ہے۔ اوجلان کی تنظیم نے چالیس برس قبل مسلح تصادم شروع کیا اور وہ برسوں سے جیل میں ہیں۔ ترکیہ میں انتہائی دائیں بازو کی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی … ترک صدر کے اتحادی رہنما کا کرد رہنما عبداللہ اوکلان کی رہائی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں