کراچی میں ہلا ک چینی انجینئرز سے ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے، وزیر خزانہ

پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ کراچی میں بی ایل اے کے حملے میں ہلاک چینی انجینئرز چائنیز آئی پی پی سے منسلک تھے، انہی انجینئرز سے وہ اور وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری مذاکرات کر رہے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ … کراچی میں ہلا ک چینی انجینئرز سے ٹیرف میں کمی پر مذاکرات جاری تھے، وزیر خزانہ پڑھنا جاری رکھیں