کراچی حملہ بی ایل اے کے یونٹ، مجید بریگیڈ اور زِراب نے سرانجام دیا، بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے گذشتہ شب پاکستان کے شہر کراچی میں چینی انجینئرز وسیکورٹی فورسزپر تنظیم کے فدائی حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کراچی حملہ بی ایل اے کے یونٹ، مجید بریگیڈ اور زِراب نے سرانجام دیا ۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کی ایلیٹ فدائی … کراچی حملہ بی ایل اے کے یونٹ، مجید بریگیڈ اور زِراب نے سرانجام دیا، بی ایل اے پڑھنا جاری رکھیں