موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کیمپ پر حملہ ، 20 سے زائد افراد یرغمال،مشینریز نذرآتش

بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں کوہ سلیمان بینی ڈب گیس فیلڈ کمپنی کرکنہ تمن قیصرانی کیمپ پر نامعلوم مسلح افرادنے حملہ کرکے 20 سے زائد افراد کو یرغما بناکر اپنے ساتھ لے گئے۔ کہا جارہا ہے کہ حملہ آوروں نے گیس کمپنی کیمپ میں موجود متعدد بلڈوزر، ایکسکویٹر اور مشینریز کو نذر آتش کیا … موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کیمپ پر حملہ ، 20 سے زائد افراد یرغمال،مشینریز نذرآتش پڑھنا جاری رکھیں