اسرائیلی فوج کا حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ آئی ڈی ایف کے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حسن نصراللہ اب دنیا کو دہشت زدہ نہیں کر سکیں گے۔‘ یہ بیان بیروت میں رات گئے ہونے والے حملوں … اسرائیلی فوج کا حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی ہلاکت کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں