جنیوا میں بی این ایم کااحتجاجی مظاہرہ ،پیٹر ٹیچل کی پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ

انسانی حقوق کے کارکن پیٹر ٹیچل نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بروکن چیئر کے مقام پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ قوم کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر پاکستان پر بین الاقوامی پابندیوں کا مطالبہ کیا۔ ایک دہائی سے زیادہ … جنیوا میں بی این ایم کااحتجاجی مظاہرہ ،پیٹر ٹیچل کی پاکستان پر پابندیوں کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں