جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی صاحبزادی کی پریس کانفرنس ، والد کی فوری بازیابی کا مطالبہ

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار بزرگ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر کی صاحبزا دیمھلب بلوچ نے کوئٹہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئر مین ماما قدیر بلوچ بھی موجود تھے۔ مھلب بلوچ کا کہنا … جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی صاحبزادی کی پریس کانفرنس ، والد کی فوری بازیابی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں