ڈیرہ مراد جمالی میں تعمیراتی کمپنی پر بم حملہ ، بی آر جی نے ذمہ داری قبول کرلی

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم افراد کی دستی بم حملے میں 5 افرادر زخمی ہوئے ہیں۔ دستی بم حملہ ڈیرہ مراد جمالی میں گریڈ اسٹیشن کے مقام پر پیش آیا ہے، جہاں موٹر سائیکل سواروں نے تعمیراتی کمپنی کے مزدوروں پر دستی بم سے حملہ کیا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے … ڈیرہ مراد جمالی میں تعمیراتی کمپنی پر بم حملہ ، بی آر جی نے ذمہ داری قبول کرلی پڑھنا جاری رکھیں