گوادر وکوئٹہ سے ایک اور وکیل سمیت 2 افراد جبراً لاپتہ

بلوچستان کے ساھلی شہر گوادر اور دارلحکومت کوئٹہ سے ایک اور وکیل سمیت 2 افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبراً لاپتہ ہوگئے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ایک وکیل کی جبری گمشدگی کی خبر رپورٹ ہوئی تھی جس کی شناخت نام ایڈووکیٹ فدا احمد دشتی نام سے ہوگئی تھی ۔ اب کوئٹہ سے ایک اور … گوادر وکوئٹہ سے ایک اور وکیل سمیت 2 افراد جبراً لاپتہ پڑھنا جاری رکھیں