نوشکی : راجی مچی دھرنے پر فورسز کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

بلوچستان کے علاقے نوشکی میں راجی مچی دھرنے پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ رواں سال اگست میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے بلوچستان بھر میں احتجاجی دھرنے کے دؤران نوشکی میں دھرنا دینے والے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ سے زخمی نوجوان آج کراچی میں چل بسا ہے۔ پاکستانی فورسز … نوشکی : راجی مچی دھرنے پر فورسز کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا پڑھنا جاری رکھیں