مستونگ سے صحافی سمیت 3 نوجوان جبراً لاپتہ،دالبندین سے لاش برآمد

مستونگ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں صحافی سمیت 3 نوجوان جبری طور پر لاپتہ جبکہ دالبندین سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاپتہ کئے گئے صحافی ونوجوانوں کی شناخت صحافی ظہیر احمد مینگل،محمد عامر اور عدنان بلوچ کے ناموں سے ہوگئی ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہناہے کہ مستونگ میں فورسز نے رات 3 بجے کلی ٹنڈلان … مستونگ سے صحافی سمیت 3 نوجوان جبراً لاپتہ،دالبندین سے لاش برآمد پڑھنا جاری رکھیں