ویگوڈالے والے لوگوں کواٹھا کر لاپتہ کرتے ہیں کسی کوپتہ نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری فیضان عثمان بلوچ کی بازیابی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ گھر میں ویگو ڈالے آتے ہیں اور بندہ اٹھا لیا جاتا ہے، علاقے کے ایس ایچ او سمیت کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے … ویگوڈالے والے لوگوں کواٹھا کر لاپتہ کرتے ہیں کسی کوپتہ نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ پڑھنا جاری رکھیں