خضدار سے 5 لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد

بلوچستان کے علاقے خضدار سے 5 افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں 2 کی شناخت ہوگئی۔ ایک لاش کی شناخت نوجوان فیاض جتک کے نام سے ہوگئی جسے 13 جولائی کو خضدار سے مین آر سی ڈی شاہراہ سے لاپتا کیا گیا تھا اور لیویز کا ملازم تھا۔ فیاض کی لاش … Continue reading خضدار سے 5 لاپتہ افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد