بلیدہ میں تعمیراتی کمپنی کی مشینریز نذرر آتش

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی پرکی تمام مشینرزی نذر آتیش کردیں جن میں گاڑیاں ودیگر سامان شامل ہیں۔ کہا جارہا ہےکہ واقعہ آج صبح 9 بجے کے قریب پیش آیا۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیدہ میں سوراپی کے مقام پرایک تعمیراتی کمپنی کی … بلیدہ میں تعمیراتی کمپنی کی مشینریز نذرر آتش پڑھنا جاری رکھیں