گوادر پاکستانی فوج کے محاصرے میں ہے، پانی تک کی ترسیل بند ہے، قاضی ریحان

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے سیکریٹری اطلاعات و نشریات قاضی داد محمد ریحان نے کہا ہے کہ گوادر کی صورتحال غزہ سے مختلف نہیں ہے۔ گوادر کو مکمل محاصرے میں لیا گیا ہے ۔ لوگوں کو آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں سے لوگ سمندر کے راستے کھانے … گوادر پاکستانی فوج کے محاصرے میں ہے، پانی تک کی ترسیل بند ہے، قاضی ریحان پڑھنا جاری رکھیں