پاکستانی فوج نے بلوچستان کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے ، دلمراد بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری دل مراد بلوچ نے مئی 2020مہینے کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان کے طول وارض میں پاکستانی قابض فوج نے 60سے زائد فوجی آپریشنوں اور چھاپوں میں61افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔15افراد شہید کئے گئے ،جن میں 8کا تعلق مغربی بلوچستان … پاکستانی فوج نے بلوچستان کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے ، دلمراد بلوچ پڑھنا جاری رکھیں