آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ریکارڈ کرنے کا قانونی اختیار دیدیا گیا

پاکستان میں فوج کے انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو اب شہریوں کی فون کالز سننے اور ریکارڈ کرنے کا قانونی اختیار دے دیاہے جبکہ اس سے قبل وہ یہ کام بغیر کسی قانون و حکومتی اجازت کے سالہا سال کر رہا تھا۔ اب وفاقی حکومت نے انٹر سروسز انٹیلی … آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے، ریکارڈ کرنے کا قانونی اختیار دیدیا گیا پڑھنا جاری رکھیں