بی ایل اے کا کوئٹہ سے گرفتار 7 افراد کی سزائے موت پر کل عمل درآمد کا اعلان

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کوئٹہ میں گرفتار 7 افراد کو بلوچ قیدیوں کے تبادلے کی مہلت ختم ہونے پر کل سزائے موت پر عمل درآمد کااعلان کیا ہے۔ واضع رہے کہ بی ایل اے نے پاکستانی فوج کوان کی رہائی کے بدلے … بی ایل اے کا کوئٹہ سے گرفتار 7 افراد کی سزائے موت پر کل عمل درآمد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں