افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے طیارکے گر کر تباہ ہونیکی تصدیق

افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کا لاپتہ طیارہ ممکنہ طورپر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یہ بات افریقی ملک کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار کی جانب سے بتائی گئی۔ ملاوی ڈیفنس فورس کے کمانڈر Paul Valentino Phiri نے بتایا کہ نائب صدر ساؤلوس کلاؤس کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل میں گرکرتباہ … Continue reading افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر کے طیارکے گر کر تباہ ہونیکی تصدیق