گوادر : سمیر حمزہ کی عدم بازیابی پرکوسٹل ہائی وے کو بلاک کرنیکا اعلان

بلوچستان کے ساحلی شہر و سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گذشتہ ایک مہینے سے جبری گمشدگی کے شکار نوجوان سمیرحمزہ کے اہلخانہ نے عسکری حکام وو انتظامیہ کو 2 دن کی الٹی میٹم دی ہے کہ اگرصمیر حمزہ کو بازیاب نہیں کیا گیا تو کوسٹل ہائی پر دھرنا دیکر ہر طرح … Continue reading گوادر : سمیر حمزہ کی عدم بازیابی پرکوسٹل ہائی وے کو بلاک کرنیکا اعلان