پنجگور: جبری لاپتہ زاہد حسین کے فیملی کی پریس کانفرنس ، فوری بازیابی کا مطالبہ

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار نوجوان زاہد حسین کے فیملی نے ایک پریس کانفرنس میں اس کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔ بلوچستان کے پنجگور کے علاقے چتکان کور کے رہائشی حاجی خالد، محمد اقبال، عابد حسین، راشد حسین اور ساجد حسین نے اپنے فیملی کے خواتین کے ہمراہ پریس … پنجگور: جبری لاپتہ زاہد حسین کے فیملی کی پریس کانفرنس ، فوری بازیابی کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں