ماشکیل میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4افراد ہلاک

بلوچستان کے ایران سے منسلک سرحدی تحصیل ماشکیل میں بچہ رائی بارڈر کے قریب ایرانی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ ہلاک افراد میں سے 3 کا تعلق ماشکیل اور ایک کا تعلق نوشکی سے ہے جبکہ ایرانی فورسز ایک زخمی کو گاڑی سمیت … ماشکیل میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 4افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں