مشکے میں پاکستانی فورسز ہاتھوں خاتون جبراً لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ میانی کلات کے رہائشی خاتون ناز بی بی زوجہ زمان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئیں ۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون کو اس وقت فورسز نے جبری لاپتہ کردیا جب وہ اپنے شوہر جوکہ قریبی پہاڑوں میں اپنے بھیڑ بکریاں چرانے … Continue reading مشکے میں پاکستانی فورسز ہاتھوں خاتون جبراً لاپتہ