رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،35 افراد ہلاک

فلسطین کے غزہ کے علاقے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 35 افراد ہلاک ہوگئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اتوار کی رات رفح کے علاقے تل السلطان میں ایک پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم سے کم 35 افراد ہلاک ہو گئے … رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کا فضائی حملہ ،35 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں