گوادر: سربندرمیں رہائشی کوارٹرپر مسلح افراد کا حملہ ، 7 افراد ہلاک

بلوچستان کے ساحلی ضلع اور سی پیک مرکز گوادر شہر گوادر شہر سے 25 کلو میٹر دور فاصلے پر واقع علاقے سربندر میں نامعلوم مسلح افراد نے فش ہاربر جیٹی کے قریب ایک رہائشی کوارٹر پر حملہ کر کے7 افراد کو ہلاک کردیا۔ مذکورہ حملے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ کہا جارہا ہے کہ … گوادر: سربندرمیں رہائشی کوارٹرپر مسلح افراد کا حملہ ، 7 افراد ہلاک پڑھنا جاری رکھیں