خاران: الیکشن کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکا

بلوچستان کے علاقے خاران میں عام انتخابات کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکا ہواہے ۔ دھماکا کچھ دیر قبل 2 بجے کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گورنمنٹ ماڈل ہائی اسکول میں الیکشن کے ٹریننگ کے دوران حملہ کیا تاہم حملے سے کوئی جانی و مالی نقصانات کی اطلاع … خاران: الیکشن کیلئے آفیسران کی ٹریننگ سیشن کے دوران دھماکا پڑھنا جاری رکھیں