پاکستانی سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

پاکستان کے پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی ہے۔ سینیٹر دلاور خان نے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا ہے کہ اکثر علاقوں میں سخت سردی ہے، اس وجہ سے ان … پاکستانی سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور پڑھنا جاری رکھیں